YouVersion Logo
تلاش

Bible App سے خدا کا کلام پڑھیں

خدا کے کلام کو مفت Bible App کے ذریعے download کر کے جہاں چاہیں لے جائیں۔ بائبل سنیں، دعا شامل کریں، دوستوں کے ساتھ پڑھیں اور بہت کچھ—بالکل مفت۔ بائبل کے 2400 سے زائد تراجم سے اپنے computer, phone, or tablet پرانتخاب کریں جو تقریباً 1600 زبانوں میں ہیں۔

Download Bible App Now

100٪ مفت۔ جس میں کبھی اشتہار یا خریداری نہیں ہو گی۔

googleiosamazon
Bible App کو dowload کریںBible App کو dowload کریں

یہ QR Code اپنی mobile device ہر scan کریں اور مفت Bible app کو download کریں۔

Mobile Feature
googleappamazon

ہر روز خدا کے کلام کے رابطہ میں رہیں۔

عالمی برادری میں شامل ہوں جس میں 500 million سے زیادہ لوگ ہیں:

میرے پاس ہمیشہ کلام ہوتا ہے۔

جو پیغام میرے لئے اہم ہیں مَیں اُن کی نشان دہی کرتا ہوں۔ یہاں تک کہ میں نے نہ سب پورے سال میں پڑھ لیا ہے میں مطالعاتی منصوبوں کے لئے شکرگزار ہوں۔

ہم آپ کو شدت سے اس کا مشورہ دیتے ہیں

مجھے بہت پسند ہے کہ کیسے آپ اپنے سوستوں کے ساتھ اور بائبلی مطالعاتی منصوبے کے ساتھ حیران کن طور پر رابطہ میں رہتے ہیں۔ یہ application مجھے لگاتا بائبل کے مطالعہ میں مدد دیتی ہے اس کا یاد دہانی کا طریقہ جو مطالعاتی منصوبوں کے لئے ہے مجھے بھے اچھا لگتا ہے۔ یہ مجھے ایک نیاء راستہ عطا کرتی ہے جس سے میں خدا تک پہنچ سکوں۔ اس کو download کریں اور روز پڑھیں!

زبردست app.

یہ بہت زبردست اapp ہے جس میں انتخاب کرنے کرنے کے لئے وسیع مجموعہ ہے۔ ۔۔۔ audio Bibles بھی بہت زبردست ہے اور یہ سمجھنے کے لئے آسان ہے۔

زبردست! ہمیشہ سے بہتر!

بائبل ہمارے پاس بہت سے تراجم اور زبانوں میں موجود ہے ان میں سے زیادہ تر ایسے ہیں جن کو download کrکے بغیر internet کے بھی پڑھا اور سنا جا سکتا ہے۔ اس میں اور بھی کار آمد سہولیات ہیں جیسے کہ تشریخ کرنا اور نشان دہی کرنا شامل ہیں۔

پہلے سے اب تک نہ بہترین Bible app ہے!

اس کے بہت سارے تراجم، آج کی آیات، پیغامات، مطالعاتی منصوبے اور دوست کی موجودگی یہ سب چیزیں مجھے بہت پیاری لگتی ہیں، میں اس app کے لئے بہت شکر گزار ہوں۔ :)

بہت سے تراجم اور بغیر انٹرنیٹ کے مطالعہ!

یہ بہترین ہے کیونکہ اس میں شامل ہیں بہت سے مختلف تراجم اور میں کافی تراجم download کر سکتا ہوں جو internet کے بغیر پڑھے جا سکتے ہیں۔ میں اس app پر بائبل سن بھی سکتا ہوں۔

زبردست app!

بائبل کو زیادہ سے زیادہ پڑھنے میں میری مدد گار ہے۔ تلاش کرنا اور عام کرنا مجھے بہت پسند ہے۔ audio ترجمہ جو سنا جا سکتا ہے وہ بھی بہت سہولت دیتا ہے۔

زبردست app

یہ ایک سے زیادہ تراجم سے تعلیم حاصل کرنے کے لئے ایک اہم وسیلہ ہے ۔ کار چلاتے وقت بائبل app سنا بھی بہت آسان لگاتا ہے۔

بہترین بائبل app!

یہ ایک بہترین بائبل app ہے! اس میں مختلف زبانیں اور تراجم ہیں جو کہ انٹرنٹ کے ساتھ اور انٹرنیٹ کے بغیر بھی دیکھے جا سکتے ہیں اس میں ہر طرح کے معضوعات پر پغامات ہیں جو آپ سوچتے ہیں آپ دوسروں کے ساتھ مل کر خدا کے کلام کو سیکھ سکتے ہیں۔

YouVersion آپ کے تجربے کو ذاتی بنانے کے لیے کوکیز کا استعمال کرتا ہے۔ ہماری ویب سائٹ کا استعمال کرتے ہوئے، آپ ہماری کوکیز کے استعمال کو قبول کرتے ہیں جیسا کہ ہماری رازداری کی پالیسیمیں بیان کیا گیا ہے۔